نقطہ نظر آئیے، الذوالفقار طیارہ ہائی جیکنگ کیس کو یاد کرتے ہیں اغواکار طارق رحیم کو طیارے کے اگلے حصہ میں لے گئے جہاں انہیں مارا پیٹا گیا اور پھر گولی مار کر ان کی لاش رن وے پر پھینک دی گئی۔
پاکستان لندن میں قائد اعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی اس مجسمے کو لنکونز ان میں رکھا جائے گا جہاں قائد اعظم کے اعزاز میں عشائیے کے لیے تقریب کا انعقاد 1896 میں کیا گیا تھا۔
دنیا لندن: بسوں سے پاکستان مخالف پوسٹرز ہٹا دیئے گئے یہ دوسری مرتبہ تھا کہ لندن میں ’آزاد بلوچستان‘ کے پوسٹر آویزاں کیے گئے، اس سے قبل ٹیکسیوں پر ایسے پوسٹر لگائے گئے تھے۔
پاکستان ‘کوئی مائنس نواز فارمولا نہیں اپنایا جارہا’ لندن میں مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت سےملاقات کےبعد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا۔
پاکستان ملیے کالاش کے قائداعظم سے! وادی چترال کی اونچی پہاڑیوں کے درمیان ایک اور قائداعظم بھی موجود ہیں، جنھیں پیدائش کے ساتھ ہی یہ نام مل گیا تھا۔
دنیا نفرت انگیز تقاریر: تحقیقات کیلئے برطانیہ نےپاکستان سےمدد طلب کرلی برطانوی انتظامیہ کی جانب سے الطاف حسین کی تقاریر کی تحقیقات پر ایم کیو ایم کا ردعمل دینے سے انکار
پاکستان الطاف حسین کے گھر میں 2 افراد کے داخل ہونے کی ناکام کوشش یہ گھرمیں داخلےکی ناکام کوشش ہی نہیں بلکہ اقدامِ قتل یاالطاف حسین کوجسمانی نقصان پہنچانےکی کوشش بھی ہے،ایم کیو ایم لندن
دنیا احتجاج کا ڈر، لندن یونیورسٹی میں پرویز مشرف کا پروگرام ’منسوخ‘ پروگرام کےانتظامات کرنےیا اسے منسوخ کرنے میں انسٹی ٹیوٹ کا کوئی کردار نہیں،اسکول آف اوریئنٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز کا بیان
پاکستان برطانوی پولیس کے پاس ضبط ایم کیو ایم کی رقوم کی واپسی یہ رقم برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں ضبط کی گئی تھی۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: برطانیہ کی عدم دلچسپی پر ماہرین حیران یہ واضح نہیں ہوسکا کہ قتل کیس کے ملزم کی حوالگی میں تاخیر کا ذمہ دار کون سا محکمہ ہے۔
پاکستان لندن میں پاک-افغان مذاکرات میں 'پیش رفت' بات چیت میں دونوں ممالک کے درمیان سرحد کی بندش کے معاملے پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔
پاکستان پاکستان کا پاک-افغان اعتماد کی بحالی پر زور پاکستان اور افغانستان کے درمیان یقین اوراعتماد کی دوبارہ بحالی پر جامع دو طرفہ خیر سگالی کی ضرورت ہے، سرتاج عزیز
کھیل پی ایس ایل: اسپاٹ فکسنگ کا ایک اور کردار گرفتار نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق ان کے افسران نے برطانیہ کے شمالی شہر شیف فیلڈ سے ایک برطانوی شہری کو گرفتار کیا۔
پاکستان انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن، برطانیہ نے تنقید مسترد کردی برطانوی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے فنڈز کی فراہمی میں ممکنہ کرپشن پر ہونے والی نتقید کو مسترد کردیا
دنیا برطانوی عدالت میں اے آر وائی نیوز کی اپیل مسترد عدالت نے چینل کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے خلاف آنے والے فیصلے کا خلاصہ 23 دسمبر کو نشر کرے۔
دنیا شام کی جنگ : تنازع الجھتا جا رہا ہے 85 گروہ جنگ میں شریک ہیں، پاکستان سے بھی کئی لوگ جنگ میں شامل ہونے کے لیے گئے، شام سے نقل مکانی بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔
دنیا برطانیہ کا انسداد دہشت گردی میں پاکستانی کردار کا دفاع پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں، برطانوی دفتر خارجہ کا اعتراف
دنیا بانی متحدہ کے گھر سے ملنے والی رقم کی ضبطگی میں تاخیر برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے رقم کو ضبط کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرنے کے لیے مزید دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا۔
دنیا ایم کیو ایم کو بچانے کی کوشش نہیں کر رہے، برطانوی حکام برطانوی حکومت پرایم کیو ایم سےنرمی برتنے کےحوالےسےکسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے،ہوم آفس کے مستقل سیکریٹری مارک سیڈ وِل
دنیا بریگزٹ سے پاکستان میں ترسیلات زر متاثر جون میں برطانیہ سےپاکستانیوں نے 30 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بھیجے جبکہ جولائی میں محض 14 کروڑ 30 لاکھ ڈالر بھیجے گئے،اسٹیٹ بینک
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین